: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
مالدیپ کی پارلیمنٹ میں کل دولت مشترکہ چھوڑنے کی قرار داد پرگہرے اختلافات
نظر آئے اور 85 رکنی پارلیمنٹ میں محض 39 ممبران نے قررا داد کی حمایت کی۔ 19 ممبران نے مخالفت میں ووٹ دیا جن میں چھ ارکان
حکمراں پارٹی کے بھی تھے۔ دولت مشترکہ چھوڑنے کی قرار داد پر پارلیمنٹ میں ووٹنگ کی باقاعدہ تصدیق
کردی گئی ہے ان میں سے ایک میں بین الاقوامی برادری سے اپیل کی کہ وہ
مالدیپ میں سیاسی استحکام بحال کرنے میں مدد کرے